1 |
جنتیوں کے لیے کنگن ہوں گے |
- A. سونے کے
- B. چاندی کے
- C. کانسی کے
- D. لوہے کے
|
2 |
جنہیں لوگ اللہ کے سوا پوجتے ہیں تو وہ ایک چھلکے کے بھی مالک نہیں. |
- A. آم کی گھتلی
- B. کھجور کی گھٹلی
- C. آڑو کی گھٹلی
- D. خوبانی کی گھٹلی
|
3 |
ہمارا سب سے بڑا دشمن ہے. |
- A. مال
- B. نفس
- C. اولاد
- D. شیطان
|
4 |
سورہ فاطر کے مطابق اللہ تعالی کا حقیقی ڈر حاصل ہوتا ہے. |
- A. مال داروں کا
- B. علماء کا
- C. تاجروں کا
- D. اہل ایمان کا
|
5 |
فاطر کا معنی ہے. |
- A. زبردست
- B. پیدا کرنے والا
- C. نگہبان
- D. حکمت والا
|
6 |
فاطر کا مطلب ہے. |
- A. بنانے والا
- B. پیدا کرنے والا
- C. سننے والا
- D. دیکھنے والا
|
7 |
اہل جنت کا لباس ہوگا. |
- A. کھدر کا
- B. ریشم کا
- C. کاٹن کا
- D. سوتی کپڑے کا
|
8 |
سورہ فاطر کا دوسرا نام ہے. |
- A. سورہ العقعد
- B. سورہ الملائکہ
- C. سورہ تنزیل السجدہ
- D. سورہ الاسراۃ
|
9 |
سورہ فاطر کی آیات ہیں. |
|
10 |
سورہ فاطر کے مطابق بری چالیں چلنے والوں کے لیے ہے. |
- A. سخت عذاب
- B. سخت آزمائش
- C. سخت تکلیف
- D. سخت ناکامی
|