1 |
سورۃ الانبیاء کی آیات ہیں. |
- A. 112
- B. 115
- C. 118
- D. 121
|
2 |
فرشتوں کو اللہ تعالی کی اولاد کہتے تھے. |
- A. یہودی
- B. عیسائی
- C. مجوسی
- D. مشرکین
|
3 |
اللہ تعالی نے زمین کو لوگوں کے بوجھ سے ہلنے سے بچانے کے لیے بنائے ہیں. |
- A. جنگلات
- B. دریا
- C. پہاڑ
- D. ریگستان
|
4 |
حدیث نبوی کے مطابق اپنے مسلمان بھائی کے لیے سکرانا ہے. |
- A. فرض
- B. اچھا کام
- C. صدقہ
- D. کارخیر
|
5 |
کون سے پیغیبر زرہ بنایا کرتے تھے. |
- A. حضرت سلیمان علیہ السلام
- B. حضرت داؤد علیہ السلام
- C. حضرت لوط علیہ السلام
- D. حضرت نوح علیہ السلام
|
6 |
اللہ تعالی نے کسے اس بستی سے نجات دی جہاں کے رہنے والے گندے کام کیا کرتے تھے. |
- A. حضرت نوح علیہ السلام
- B. حضرت صالح علیہ السلام
- C. حضرت لوط علیہ السلام
- D. حضرت یعقوب علیہ السلام
|
7 |
قیامت کا سچا وعدہ قریب آجائے تو آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں. |
- A. عقل مندوں کی
- B. مومنوں کی
- C. کافروں کی
- D. پرہیز گاری کی
|
8 |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا لقب ہے |
- A. کلیم اللہ
- B. روح اللہ
- C. خلیل اللہ
- D. ابوالبشر
|
9 |
سورہ الانیباء کے رکوع ہیں. |
|
10 |
حضرت داؤد علیہ السلام کو زرہ بنانے کا کام کس نے سکھایا. |
- A. والد نے
- B. کاریگر نے
- C. استاد نے
- D. اللہ تعالی نے
|