1 |
سورہ فرقان کے آخر میں صفات بیان کی گئی ہیں. |
- A. مجاہدین کی
- B. تاجروں کی
- C. شہیدوں کی
- D. رحمٰن کے بںدوں کی
|
2 |
رحمٰن کے حقیقی بندے کنارہ کشی اختیار کرتے ہیں. |
- A. سچے لوگوں سے
- B. فرماں برداروں سے
- C. جاہلوں سے
- D. پڑھے لکھے لوگوں سے
|
3 |
ایمان والوں اور نیک اعمال کرنے والوں کی برائیوں کو اللہ بدل دے گا. |
- A. نیکیوں سے
- B. کامیابیوں سے
- C. مال و دولت سے
- D. بھلائیوں سے
|
4 |
رحمٰن کے حقیقی بندے زمین پر چلتے ہیں. |
- A. بے بسی سے
- B. بے صبری سے
- C. اکڑکر
- D. انکساری سے
|
5 |
اللہ تعالی نے قیامت کو جھٹلانے والوں کے لیے تیار رکھی ہے. |
- A. جنت
- B. ضیافت
- C. بہترین چیز
- D. جہنم
|
6 |
سورہ الفرقان کی آیات ہیں. |
|
7 |
حق و باطل میں فرق کرنے کو کہتے ہیں. |
- A. الکتاب
- B. صحیفہ
- C. احسن الکلام
- D. فرقان
|
8 |
رحمٰن کے حقیقی بندے دعا مانگتے ہیں ہمارے پرودگار ! ہمیں بچائے رکھنا: |
- A. بزدلی
- B. مایوسی سے
- C. جہنم کے عذاب سے
- D. ناکامی سے
|
9 |
اللہ تعالی نے فرقان کس کتاب کو کہا ہے. |
- A. قرآن مجید
- B. تورات
- C. انجیل
- D. زبور
|
10 |
حق و باطل کے درمیان فیصلہ کرنے والا معنی ہے. |
- A. قرآن کا
- B. فرقان کا
- C. ذی شان کا
- D. رحمٰن کا
|