1 |
ہمیں ایمان والوں سے پیش آنا چاہیے. |
- A. سختی سے
- B. بددلی
- C. لاپرواہی
- D. شفقت سے
|
2 |
عموما جھوٹے شاعروں کی پیروی کرتے ہیں. |
- A. اداکار لوگ
- B. گمراہ لوگ
- C. ان پڑھ لوگ
- D. پڑھے لکھے لوگ
|
3 |
قرآن مجید حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کس فرشتے کے زریعے ہوا؟ |
- A. حضرت جبرائیل علیہ السلام
- B. حضرت میکائیل علیہ السلام
- C. حضرت اسرافیل علیہ السلام
- D. حضرت عزرائیل علیہ السلام
|
4 |
جھوٹے اور گناہ گارلوگوں کا ساتھی ہوتا ہے. |
- A. شاعر
- B. جن
- C. نفس
- D. شیطان
|
5 |
سورۃ الشعراء کے رکوع ہیں. |
|
6 |
اللہ تعالی نے کس سورت کا آغاز حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو تسلی دینے سے کیا ہے. |
- A. سورہ الفرقان
- B. سورہ طہ
- C. سورہ الشعراء
- D. سورہ الانبیاء
|
7 |
جب کفار کے پاس رحمٰن کی طرف سے کوئی نئی نصیحت آتی تو وہ کیا کرتے. |
- A. اس سے منہ موڑ لیتے
- B. اس کی تائید کرتے
- C. خوش ہوجاتے
- D. اسکا پرچار کرتے
|
8 |
حضرت صالح علیہ السلام کی قوم نے ہلاک کردیا. |
- A. اپنے جانوروں کو
- B. غلاموں کو
- C. اللہ تعالی کی اونٹنی کو
- D. نیک لوگوں کو
|
9 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام کو کس ظالم قوم کے پاس بھیجا گیا. |
- A. نمرود کی قوم
- B. ہامان کی قوم
- C. شداد کی قوم
- D. فرعون کی قوم
|
10 |
سورہ الشعراء کون سے پارے میں ہے. |
|