1 |
بیماری کی حالت میں کس پیغمبر نے اللہ تعالی کو پکارا. |
- A. حضرت ایوب علیہ السلام
- B. حضرت یعقوب علیہ السلام
- C. حضرت یوسف علیہ السلام
- D. حضرت نؤح علیہ السلام
|
2 |
قرآن مجید میں میخوں والا کہا گیا ہے. |
- A. فرعون کو
- B. نمرود
- C. پامان
- D. شداد
|
3 |
اللہ تعالی نے سورۃ ص میں مقدمات کے فیصلے کی استعداد صفت بیان کی ہے. |
- A. حضرت موسیٰ علیہ السلام
- B. حضرت داؤد علیہ اسلالم
- C. حضرت صالح علیہ السلام
- D. حضرت یوسف علیہ السلام
|
4 |
قرآن مجید کے مطابق دشمنوں کو تمام تر مخالفت کے باوجود غالب آتا ہے. |
- A. اہل مشرق کو
- B. اہل اسلام کو
- C. اہل مغرب کو
- D. اہل روم کو
|
5 |
کس پیغمبر کے لیے اللہ تعالی نے پہاڑوں کو مسخر کردیا. |
- A. حضرت داؤد علیہ السلام
- B. حضرت یوسف علیہ السلام
- C. حضرت سلیمان علیہ السلام
- D. حضرت موسیٰ علیہ السلام
|
6 |
قرآن مجید سے نصیحت حاصل کرنا کہلاتا ہے. |
- A. تدبر
- B. تصور
- C. توقع
- D. تزکر
|
7 |
حضرت سلیمان علیہ السلام کے گھوڑے حصہ لیتے تھے. |
- A. دوڑ میں
- B. کھیل کود میں
- C. تفریح میں
- D. جہاد میں
|
8 |
اللہ تعالی نے کس پیغمبر کے بارے میں بتایا کہ ہم نے اسے صابر پایا |
- A. حضرت ایوب علیہ السلام
- B. حضرت نوح علیہ السلام
- C. حضرت صالح علیہ السلام
- D. حضرت عیسیٰ علیہ السلام
|
9 |
صبح و شام حضرت داؤد علیہ السلام کےساتھ مل کر تسبیح کرتے تھے. |
- A. جنگل
- B. میدان
- C. ریگستان
- D. پہاڑ
|
10 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا کا نام ہے. |
- A. عبداللہ بن عباس
- B. ابونواس
- C. ابوجہل
- D. ابوطالب
|