1 |
اصل کامیابی کا فیصلہ ہوگا. |
- A. نتیجے کے دن
- B. عید کے دن
- C. قیامت کے دن
- D. حج کے دن
|
2 |
جومیری یاد سے منہ موڑے گاتو اس کی زندگی ہوجائے گی. |
- A. کشادہ
- B. بدترین
- C. تنگ
- D. اعلی
|
3 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام کے کوہ طور پر جانے کے بعد اسرائیل نے پوجا شروع کردی |
- A. آگ کی
- B. بتوں کی
- C. بچھڑے کی
- D. سورج کی
|
4 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی پرورش فرعون کے محل میں کس نے کی. |
- A. فرعون کی ملکہ نے
- B. فرعون کی خادمہ نے
- C. آپ علیہ السلام کی والدہ نے
- D. آپ علیہ السلام کی دادی نے
|
5 |
دنیا کی نعمتیں ہمارے لیےہیں. |
- A. کامیابی
- B. ناکامی
- C. تباہی
- D. آزمائش
|
6 |
زندگی تنگ ہونے کا مطلب یہ ہے کہ انہیں نصیب نہ ہوگا. |
- A. وقار
- B. دلی سکون
- C. مال
- D. امن
|
7 |
سورہ طہٰ کون سے پارے میں ہے. |
- A. 15 ویں
- B. 16 ویں
- C. 17 ویں
- D. 18 وہں
|
8 |
وہ کون سا دن ہوگا جب کوئی سفارش کام نہیں آئے گی |
- A. دربار کا
- B. قیامت کا
- C. جمعہ کا
- D. جنگ
|
9 |
اللہ تعالی نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو تاکید کی فرعون سرکش ہوگیا ہے. اس لیے اس سے بات کرنا. |
- A. سیدھی
- B. سچی
- C. سختی سے
- D. نرمی سے
|
10 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام بنی اسرائیل کی ہدایت کے لیے تورات لینے گئے. |
- A. کوۃ صفا
- B. کوہ طور پر
- C. کوہ احد
- D. کوہ جودی پر
|