1 |
سورہ الروم کی آیات ہیں. |
|
2 |
اگر تم اللہ تعالی کی رضا چاہتے ہو تو دیتے رہو. |
- A. ٹیکس
- B. جذیہ
- C. خراج
- D. زکوۃ
|
3 |
ہم نے آپ خاتم النین صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے کئی رسول ان کی قوموں کی طرف بھجیے جو ان کے پاس لے کر آئے. |
- A. مال و دولت
- B. روشن دلیلیں
- C. بہترین سہولتیں
- D. اونچے عہدے
|
4 |
سورہ الروم کس پارے میں ہے. |
|
5 |
قرآن مجید میں پچھلی نافرمان قوموں کا زکر ہے. |
- A. تاریخی معلومات کے لیے
- B. نافرمانی سے بچانے کے لیے
- C. آثار قدیمہ کی پہچان کےلیے
- D. تینوں کے لیے
|
6 |
تم لوگوں سے سود لے لیتے ہو کہ بڑھ جاتا ہے. |
- A. تمہارا مال
- B. تمہارا مرتبہ
- C. تمہار عہدہ
- D. تمہارا علاقہ
|
7 |
سورہ الروم کی ابتدا میں اللہ تعالی نے پیشن گوئیاں فرمائی ہیں. |
|
8 |
مشرکین مکہ اور ہمدردی رکھتے تھے. |
- A. ایرانیوں سے
- B. یہودیوں سے
- C. رومیوں سے
- D. یونانیوں سے
|
9 |
زکوٰۃ دینے سے رضا ملتی ہے. |
- A. دوستوں کی
- B. معاشرے کی
- C. اللہ تعالی کی
- D. حکومت کی
|
10 |
اللہ تعالی کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے کہ اس نے تم کو پیدا کیا ہے. |
- A. پانی سے
- B. آگ سے
- C. ہوا سے
- D. مٹی سے
|