1 |
سورہ یسیٰن کی کتنی آیات ہیں |
|
2 |
سورہ یسٰین کو کہا جاتا ہے. |
- A. قرآن مجید کا دماغ
- B. قرآن مجید کا دل
- C. قرآن مجید کی زبان
- D. تینوں
|
3 |
نبی کریم خاتم النیبن صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق ایک مرتبہ سورہ یسٰین پڑھنے سے کتنی مرتبہ قرآن مجید پرھنے کا اجر ملے گا. |
- A. 3 مرتبہ
- B. 5 مرتبہ
- C. 7 مرتبہ
- D. 10 مرتبہ
|
4 |
قرآن مجید کا نزول اس لیے ہوا کہ آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم خبر کرسکیں. |
- A. غفلت میں پڑے ہوئے لوگوں کا
- B. مال دار لوگوں کا
- C. جاہلوں کا
- D. اسراف کرنے والوں کا
|
5 |
مویشیوں کے فائدے ہیں |
- A. سواری
- B. دودھ کا حصول
- C. گوشت کا حصول
- D. یہ تینوں
|
6 |
سورہ یسٰین کے آخری حصےمیں بیان کیا گیا ہے. |
- A. جنت کے حالات
- B. قیامت کے حالات
- C. جہنم کے حالات
- D. دنیا کے حالات
|
7 |
سورہ یسیٰن کے کتنے رکوع ہیں. |
|
8 |
سورہ یسیٰن میں بیان ہے. |
- A. ہجرت کا
- B. جہاد کا
- C. ایمان کا
- D. حج کا
|
9 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے مردوںکے پاس کس سورت کو پڑھے کی ترغیب فرمائی ہے. |
- A. سورہ لقمان
- B. سورہ فاطر
- C. سورہ یسیٰن
- D. سورہ العنکبوت
|
10 |
سورہ یسیٰن کے دوسرے حصے میں بیان ہے. |
- A. حقوق العباد
- B. عقیدہ آخرت
- C. اللہ تعالی کی وحدانیت
- D. رسالت کا
|