1 |
قارون اپنے مال و دولت کو نتیجہ قرار دیتا تھا. |
- A. اللہ تعالی کے فضل کا
- B. فرعون کی مہربانی کا
- C. موسیٰ علیہ السلام کی دعاؤں کا
- D. زاتی محنت اور علم کا
|
2 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے مصر سے نکل کر رخ کیا. |
- A. شام کا
- B. عراق کا
- C. مدین کا
- D. عرب کا
|
3 |
سورہ القصص کے کتنے رکوعوں میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ بیان کیا گیا ہے. |
|
4 |
سورۃ القصص کی کون سے آیت میں القصص کا لفظ ایا ہے. |
|
5 |
اللہ تعالی نے تمہارے آرام کے لیے بنائی ہے. |
- A. صبح
- B. شام
- C. دوپہر
- D. رات
|
6 |
موسیٰ علیہ السلام کتنے سال حضرت شعیب علیہ السلام کے ہاں رہے. |
- A. 7 سال
- B. 8 سال
- C. 9 سال
- D. 10 سال
|
7 |
حضرت محمد خاتم النیبن صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ مشابہ ہے. |
- A. حضرت نوح علیہ السلام سے
- B. حضرت موسیٰ علیہ السلام سے
- C. حضرت ابراہیم علیہ السلام سے
- D. حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے
|
8 |
فرعون نے کس ملک میں سرکشی اختیار کررکھی تھی. |
- A. عراق میں
- B. ایران میں
- C. شام میں
- D. مصر میں
|
9 |
قارون کس کی قوم میں تھا. |
- A. حضرت یوسف علیہ السلام
- B. حضرت داؤد علیہ السلام
- C. حضرت موسیٰ علیہ السلام
- D. حضرت شعیب علیہ السلام
|
10 |
سورۃ القصص کے آغاز میں کس نبی کا قصہ آیا ہے. |
- A. حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا
- B. حضرت موسیٰ علیہ السلام کا
- C. حضرت ابراہیم علیہ السلام کا
- D. حضرت داؤد علیہ السلام کا
|