1 |
سورہ اللھب سورت ہے. |
- A. مکی
- B. مدنی
- C. دونوں
- D. کوئی نہیں
|
2 |
سب سے بڑا گناہ قرار دیا گیا ہے. |
- A. شرک کو
- B. دوسروں کے حق مارنے کو
- C. بت پرستی کو
- D. کوئی نہیں.
|
3 |
حضرت لوط علیہ السلام کے پاس آنے والے مہمان اصل میں تھے. |
- A. جاسوس
- B. جنات
- C. ان کے رشتہ دار
- D. فرشتے
|
4 |
ماعون سورت ہے |
- A. مکی
- B. مدنی
- C. دونوں
- D. کوئی نہیں
|
5 |
آخرت کا انکار کرنے والوں کے برے کردار کو بیان کیا گیا ہے. |
- A. سورہ النصر
- B. سورہ الکفرون
- C. سورہ الکوثر
- D. سورہ الماعون
|
6 |
سورۃ الفلق کہاں نازل ہوئی. |
- A. مکہ میں
- B. مدینہ میں
- C. طائف میں
- D. بصرہ میں
|
7 |
قوم ثمود نے حضرت صالح علیہ السلام سے مطالبہ کیا. |
- A. مال و دولت کا
- B. گائے زبح کرنے کا
- C. ایک نشانی کا
- D. حکومت کا
|
8 |
سورہ قریش میں زکر آیا ہے. |
- A. بہار اور خزاں کا
- B. گرمی اور سردی کا
- C. بہار اور گرمی کا
- D. گرمی اور برسات کا
|
9 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کا چچا تھا. |
- A. ابوجہل
- B. عتبہ
- C. ابولہب
- D. امیہ بن خلف
|
10 |
ابرہہہ نے حملہ کیا تھا. |
- A. مکہ مکرمہ پر
- B. مدینہ منورہ پر
- C. جدہ پر
- D. طائف پر
|