1 |
قوم عاد پر عذاب آیا. |
- A. چیخ کا
- B. زلزلے کا
- C. آندھی کا
- D. آگ کا
|
2 |
حضرت ھود علیہ السلام بھیجے گئے. |
- A. قوم ثمود کی طرف
- B. قوم سبا کی طرف
- C. قوم مدین کی طرف
- D. قوم عاد کی طرف
|
3 |
قوم عاد نے اللہ تعالی کا شکر ادا کرنے کی بجائے. |
- A. غرور کیا
- B. شرک کیا
- C. تکبر کیا
- D. کوئی نہیں.
|
4 |
قوم عاد باز نہ آئی. |
- A. شرک سے
- B. غرور اور تکبر سے
- C. برائیوں سے
- D. کوئی نہیں.
|
5 |
قوم عاد کا علاقہ تھا. |
- A. فلسطین
- B. کنعان
- C. مدائن صالح
- D. احقاف
|
6 |
قوم عاد پر عذاب کا سبب تھا. |
- A. تجارتی بددیانتی
- B. بے حیائی
- C. تکبر اور شرک
- D. ظلم و جبر
|
7 |
یہ قوم آباد ہوئی. |
- A. مدین اور شام
- B. بحرین اور شام
- C. ایران اور شام
- D. عراق اور شام
|
8 |
قوم عاد کی طرف بھیجا. |
- A. حضرت نوح علیہ السلام کو
- B. حضرت صالح علیہ السلام کو
- C. حضرت ھود علیہ السلام کو
- D. حضرت شعیب علیہ السلام کو
|
9 |
آندھی چلتی رہی |
- A. چھ دن اور سات راتیں
- B. آٹھ دن اور سات راتیں.
- C. آٹھ دن اور دس راتیں
- D. آٹھ دن اور بارہ راتیں.
|
10 |
آندھی نے انہیں اس طرح اٹھا کر پھینگ دیا جیسے . |
- A. کیلے کے کھوکھلے تنے
- B. کھجور کے کھوکھلے تنے کی طرح
- C. آم کے درخت کی طرح
- D. کوئی نہیں.
|