1 |
حضرت آدم علیہ السلام کو سجدے سے انکار کیا. |
- A. انسانوں نے
- B. فرشتوں نے
- C. جنات نے
- D. ابلیس نے
|
2 |
اللہ تعالی نے حضرت آدم علیہ السلام کو پیدا کیا. |
- A. پانی سے
- B. مٹی سے
- C. آگ سے
- D. کوئی بھی نہیں.
|
3 |
حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حوا علیہ السلام نے اللہ تعالی سے درخواست کی. |
- A. اولاد کی
- B. حکومت کی
- C. معافی کی
- D. لمبی زندگی کی
|
4 |
ابوالبشر کے معنی ہے. |
- A. جنات کے والد
- B. فرشتوں کے والد
- C. انسانوں کے والد
- D. آبی مخلوقات کے والد
|
5 |
سب سے پہلے پیغمبر ہیں. |
- A. حضرت نوح علیہ السلام
- B. حضرت صالح علیہ السلام
- C. حضرت آدم علیہ السلام
- D. حضرت لوط علیہ السلام
|
6 |
اللہ تعالی نے انسان کو زمین پر بنایا ہے. |
- A. بادشاہ
- B. بااختیار
- C. خلیفہ
- D. وزیر
|
7 |
حضرت آدم علیہ السلام کا لقب ہے. |
- A. خطیب الانبیاء
- B. کلیم اللہ
- C. ابو البشر
- D. خلیل اللہ
|
8 |
اللہ تعالی نے فرمایا کہ تجھے ہرگز یہ حق نہیں پہنچتا کہ تو یہاں رہ کر. |
- A. تکبر کرے
- B. حسد کرے
- C. برائی کرے
- D. چغلی کرے
|
9 |
ابلیس تھا. |
- A. انسانوں میں سے
- B. مخلوقات میں سے
- C. جنات میں سے
- D. ان میں سے کوئی نہیں.
|
10 |
ہمارے آخری نبی ہیں. |
- A. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں.
- B. حضرت آدم علیہ السلام
- C. حضرت صا لح علیہ السلام
- D. حضرت یعقوب علیہ السلام
|