1 |
فرشتے ایک ........... بن کر آئے |
- A. میزبان
- B. مہمان
- C. دوست
- D. رشتہ دار
|
2 |
قوم کی اجڑی ہوئی بستیوں کے کھنڈرات درس دے رہے ہیں. |
- A. بحر الکاہل میں
- B. بحر اوقیانوس میں
- C. بحر مردار میں
- D. بحیرہ روم
|
3 |
قوم لوط پر عذاب نازل ہونے کی وجہ تھی. |
- A. بددیانتی
- B. تکبر
- C. سجدے سے انکار
- D. بے حیائی
|
4 |
آسمان سے پتھروں کی بارش ہوئی. |
- A. اہل مدین
- B. قوم سبا
- C. قوم لوط
- D. قوم عاد
|
5 |
بے حیائی کی شکار تھی. |
- A. قوم لوط
- B. قوم عاد
- C. قوم ثمود
- D. قوم نوح
|
6 |
آُپ علیہ السلام کی صاحب زادیاں بستی سے نکلی. |
- A. صبح
- B. دوپہر
- C. رات
- D. شام کو
|
7 |
نافرمان قوم کو کردیا گیا. |
- A. بہرہ
- B. گونگا
- C. اندھا
- D. کوئی بھی نہیں.
|
8 |
قوم لوط پر عذاب آیا. |
- A. صبح کے وقت
- B. دوپہر کے وقت
- C. شام کے وقت
- D. رات کے وقت
|
9 |
حضرت لوط علیہ السلام کے پاس آنے والے مہمان اصل میں تھے. |
- A. جاسوس
- B. جنات
- C. ان کے رشتہ دار
- D. فرشتے
|
10 |
حیا ایمان کا ایک ہے |
- A. قلم
- B. درس
- C. شعبہ
- D. کتاب
|