1 |
اس سورت میں بندہ اللہ تعالی کی تعریف اور شکر ادا کرتا ہے اپنی |
- A. محبت کا اظہار
- B. عقیدت کا اظہار
- C. بندگی کا اظہار
- D. جذبات کا اظہار
|
2 |
سورہ الفاتحہ سورت ہے. |
- A. مکی
- B. مدنی
- C. دونوں
- D. کوئی نہیں.
|
3 |
سورہ الفاتحہ میں دعا مانگی گئی ہے. |
- A. صراط مستقم
- B. دونوں جہانوں کی
- C. جنت کی
- D. ان میں سے کوئی نہیں.
|
4 |
دعا مانگنے کا طریقہ سکھایا گیا. |
- A. سورہ الفلق
- B. سورہ النصر
- C. سورہ الاخلاص
- D. سورہ الفاتحہ
|
5 |
قرآن مجید کی سب سے پہلی سورت ہے. |
- A. سورہ الفاتحہ
- B. سورہ النصر
- C. سورہ اللہب
- D. سورہ الفیل
|
6 |
ترتیب کے اعتبار سے سورہ الفاتحہ قرآن مجید کی سورت ہے. |
- A. پہلی
- B. دوسری
- C. تیسری
- D. چوتھی
|
7 |
سورہ الفاتحہ کا دوسرا نام ہے. |
- A. سورہ البراءۃ
- B. سبع مثانی
- C. سورہ العقود
- D. سورہ الاسراء
|
8 |
سورۃ الفاتحہ کی آیات کی تعداد ہے. |
- A. چار
- B. پانچ
- C. چھے
- D. سات
|
9 |
سورہ الفاتحہ اورو سورہ البقرہ کی آخری دو آیات کو قرار دیا گیا ہے. |
- A. دو نور
- B. دو خزانے
- C. دو ستارے
- D. دو چراغ
|
10 |
سورہ الفاتحہ کا دوسرا نام ہے. |
- A. سبع مثانی
- B. اصلاۃ
- C. سورہ المناجاہ
- D. یہ تمام
|