1 |
لوگوں کو بت پرستی پر لگایا. |
- A. شیطان نے
- B. بتوں نے
- C. نمرود نے
- D. فرعون نے
|
2 |
کشتی بنی تھی |
- A. لکڑی سے
- B. کیلوں سے
- C. لکڑی کے تختوں اور کیلوں سے
- D. درخت کی لکڑی سی
|
3 |
حضرت نوح علیہ السلام کو جس قوم کی طرف بھیجا وہ. |
- A. کفر کرتی تھئ
- B. شرک کرتی تھی
- C. بتوں کی پوجا کرتی تھی
- D. آتش پرست تھی
|
4 |
جودی ایک ہے. |
- A. صحرا
- B. پہاڑ
- C. غار
- D. دریا
|
5 |
حضرت نوح علیہ السلام تھے. |
- A. نبی
- B. رسول
- C. پیغمبر
- D. نبی اور رسول
|
6 |
حضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے تھے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
7 |
جس جگہ حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی جاکر رکی اس کا نام تھا. |
- A. عمورہ
- B. احقاف
- C. سدوم
- D. جودی
|
8 |
حضرت نوح علیہ السلام نے لوگوں کو تبلیغ کی. |
- A. 900 سال
- B. 950 سال
- C. 995 سال
- D. 1000 سال
|
9 |
حضرت نوح علیہ السلام کا لقب ہے. |
- A. خطیب الانبیاء
- B. ابوالبشر
- C. صفی اللہ
- D. آدم ثانی
|
10 |
اللہ تعالی کے حکم سے کشتی بنائی. |
- A. حضرت آدم علیہ السلام نے
- B. حضرت ادریس علیہ السلام نے
- C. حضرت نوح علیہ السلام نے
- D. حضرت لوط علیہ السلام نے
|