1 |
یمن علاقہ ہے. |
- A. سرد
- B. گرم
- C. سرد اور گرم
- D. ان میں سے کوئی نہیں.
|
2 |
سورہ قریش میں اللہ تعالی کے انعامات بیان کئے گئے ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
3 |
قریش کے لوگ اولاد تھے. |
- A. حضرت اسحاق علیہ السلام
- B. حضرت یعقوب علیہ السلام
- C. حضرت اسماعیل علیہ السلام
- D. حضرت یوسف علیہ السلام
|
4 |
قریش کے لوگ گرمیوں میں سفر کرتے تھے. |
- A. شام کی طرف
- B. حبشہ کی طرف
- C. عراق کی طرف
- D. یمن کی طرف
|
5 |
اللہ تعالی نے خوف کی حالت میں عطا کیا. |
- A. صبر
- B. امن
- C. شکر
- D. کوئی نہیں.
|
6 |
حضرت اسماعیل علیہ السلام خادم تھے. |
- A. مکہ کے
- B. بیت اللہ کے
- C. مدینہ کے
- D. طائف کے
|
7 |
قریش مکہ گرمی کے موسم میں جاتے تھے. |
- A. یمن
- B. شام
- C. عراق
- D. ایران
|
8 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے قبیلے کا نام ہے. |
- A. ثقیف
- B. اوس
- C. نضیر
- D. قریش
|
9 |
سورہ قریش میں زکر آیا ہے. |
- A. بہار اور خزاں کا
- B. گرمی اور سردی کا
- C. بہار اور گرمی کا
- D. گرمی اور برسات کا
|
10 |
اللہ تعالی نے قریش مکہ کو کھانا کھلایا. |
- A. پیاس کی حالت میں
- B. خوف کی حالت میں
- C. بھوک کی حالت میں
- D. روزے کی حالت میں
|