1 |
سورہ اللھب کا ایک نام ہے. |
- A. سورہ غافر
- B. سورہ الاسراء
- C. سورہ البراءۃ
- D. سورہ المسد
|
2 |
اس سورت میں تباہی کا اعلان فرمایا. |
- A. ابو جہل کا
- B. ابو لہب کا
- C. دونوں کا
- D. کوئی نہیں
|
3 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے دشمنوں کا انجام بیان کیا گیا ہے. |
- A. سورہ اللھب
- B. سورہ النصر
- C. سورہ الناس
- D. سورہ الکفرون
|
4 |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسلام کی اعلانیہ دعوت دنے کا حکم فرمایا تو اپ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لے گئے. |
- A. مروہ پہاڑ پر
- B. آحد پہاڑ پر
- C. صفا پہاڑ پر
- D. کسی پر بھی نہیں
|
5 |
سورہ المسد کے معنی ہے. |
- A. گھومتی ہوئی رسی
- B. بل کھاتی ہوئی رسی
- C. لٹکھتی ہوئی رسی
- D. کوئی بھی نہیں
|
6 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کا چچا تھا. |
- A. ابوجہل
- B. عتبہ
- C. ابولہب
- D. امیہ بن خلف
|
7 |
لھب کے معنی ہے. |
- A. جہنم
- B. شعلہ
- C. چنگاری
- D. آگ
|
8 |
سورہ اللھب سورت ہے. |
- A. مکی
- B. مدنی
- C. دونوں
- D. کوئی نہیں
|
9 |
ابو لہب کی بیوی کو کہا جاتا تھا. |
- A. ام فروہ
- B. ام جمال
- C. ام ایمن
- D. ام جمیل
|
10 |
سورہ اللھب کی کل آیات ہیں. |
|