1 |
قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورت ہے. |
- A. سورہ اخلاص
- B. سورہ الفلق
- C. سورہ کوثر
- D. سورہ الناس
|
2 |
قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورت ہے. |
- A. سورہ العصر
- B. سورہ الکوثر
- C. سورہ النصر
- D. سورہ الاخلاص
|
3 |
قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورت ہے. |
- A. سورہ اخلاص
- B. سورہ الفلق
- C. سورہ کوثر
- D. سورہ الناس
|
4 |
سورہ کوثر کی آیات ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
5 |
سورہ کوثر سورت ہے. |
- A. مکی
- B. مدنی
- C. دونوں
- D. کوئی نہیں
|
6 |
کوثر کےمعنی ہے. |
- A. جنت کا حوض
- B. آسمان کے ستارے
- C. جنت کے پھول
- D. زمین کی رونق
|
7 |
قرآن کی سب سے بڑی سورت ہے. |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ فیل
- C. سورہ رحمٰن
- D. سورہ شمس
|
8 |
اللہ تعالی نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نام مبارک کو بلند کردیا . |
- A. ہزار سال
- B. پانچ ہزار سال
- C. دس ہزار سال
- D. قیامت تک
|
9 |
سورہ کوثر میں حکم دیا گیا ہے. |
- A. نماز اور زکوۃ
- B. قربانی اور حج کا
- C. نماز اور قربانی کا
- D. جہاد اور ہجرت کا
|
10 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دشمنوں کے بے نشان رہنے کی خبر ہے. |
- A. سورہ قریش
- B. سورہ الکوثر
- C. سورہ اللھب
- D. سورہ الفلق
|