1 |
اللہ تعالی پاک ہے. |
- A. اولاد سے
- B. شریک سے
- C. ہم سر سے
- D. تینوں سے
|
2 |
سورہ آخٌلاص میں مکمل نفی کی گئی ہے. |
- A. جادو کی
- B. توہم پرستی کی
- C. جہالت کی
- D. شرک کی
|
3 |
اس سورت میں تمام لوگوں کے............ کو غلط قرار دیا گیا ہے. |
- A. باتوں کو
- B. عقیدے کو
- C. سوالوں کو
- D. کوئی نہیں.
|
4 |
سورہ اخلاص میں کو آیات ہیں. |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
5 |
سورہ اخلاص کون سی سورت ہے. |
- A. مکی
- B. مدنی
- C. دونوں
- D. کوئی نہیں
|
6 |
سورہ اخلآص کا مرکزی خیال ہے. |
- A. رسالت
- B. آخرت
- C. نبوت
- D. توحید
|
7 |
سورہ اخلاص کو کتنی مرتبہ پڑھنے سے اللہ تعالی اس کے لیے جنت میں ایک محل تیار فرمائیں گے. |
- A. پانچ مرتبہ
- B. دس مرتبہ
- C. پندرہ مرتبہ
- D. بیس مرتبہ
|
8 |
سورہ اخلآص نازل ہوئی. |
- A. مدنی زندگی کی ابتدا میں
- B. مکی زندگی کے ابتدا میں
- C. مدنی زندگی کے آخر میں
- D. مکی زندگی کے آخر میں.
|
9 |
اخلاص کےمعنی ہے. |
- A. صاف کرنا
- B. خالص کرنا
- C. الف اور ب دونوں
- D. کوئی نہیں
|
10 |
ایک تہائی قرآن مجید کے برابر ہے. |
- A. سورہ الکفرون
- B. سورہ الفلق
- C. سورہ الناس
- D. سورہ اخلاص
|