1 |
نیکی ضائع ہوجاتی ہے.. |
- A. چھپانے سے
- B. دکھاوا کرنے سے
- C. گننے سے
- D. بتانے سے
|
2 |
آخرت کا انکار کرنے والوں کے برے کردار کو بیان کیا گیا ہے. |
- A. سورہ النصر
- B. سورہ الکفرون
- C. سورہ الکوثر
- D. سورہ الماعون
|
3 |
ماعون سورت ہے |
- A. مکی
- B. مدنی
- C. دونوں
- D. کوئی نہیں
|
4 |
آٌللہ تعالی صرف اس نیکی کو قبول فرماتے ہیں جو کی گئی ہو. |
- A. اس کی رضا کے لیے
- B. باوضو ہوکر
- C. قبلہ رخ ہوکر
- D. اپنے پیسوں سے
|
5 |
اللہ تعالی صرف اس نیکی کو قبول فرماتے ہیں جو کی گئی ہو. |
- A. اس کی رضا کے لیے
- B. باوضو ہوکر
- C. قبلہ رخ ہوکر
- D. اپنے پیسوں سے
|
6 |
استعمال کی ہوئی چیزیں ترجمہ ہے. |
- A. نصر کا
- B. فیل کا
- C. کوثر کا
- D. ماعون کا
|
7 |
سورہ ماعون میں ان لوگوں کی مذمت کی ہے جو |
- A. حج نہیں کرتے
- B. جو جہاد نہیں کرتے
- C. جو زکوۃ نہیں دیتے
- D. جو روزہ نہیں رکھتے
|
8 |
استعمال کی عام چیزوں کے علاوہ ماعون کا ایک معنی ہے. |
- A. جہاد
- B. حج
- C. نماز
- D. زکوۃ
|
9 |
سورہ ماعون میں ایات ہیں. |
|
10 |
نیکی ضائع ہوجاتی ہے. |
- A. چھپانے سے
- B. دکھاوا کرنے سے
- C. گننے سے
- D. بتانے سے
|