1 |
سب سے پہلی مکمل سورت ہے. |
- A. سورہ الکافرون
- B. سورہ النصر
- C. سورہ الفاتحہ
- D. سورہ البقرہ
|
2 |
سورہ النصر سورہ ہے |
- A. مکی
- B. مدنی
- C. دونوں
- D. کوئی نہیں.
|
3 |
سورہ النصر میں حکم دیا گیا ہے. |
- A. نماز اور قربانی کا
- B. نماز اور زکوۃ کا
- C. جہاد اور قتال کا
- D. تسبیح اور استغفار کا
|
4 |
سورہ النصر کی کل آیات ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
5 |
سب سے آخر میں نازل ہونے والی مکمل سورت ہے. |
- A. سورہ الفاتحہ
- B. سورہ الہب
- C. سورہ النصر
- D. سورہ الکفرون
|
6 |
سورہ النصر کا دوسرا نام ہے. |
- A. سورہ المسد
- B. سورہ البراۃ
- C. سورہ التوحید
- D. سورۃ التودیع
|
7 |
انصر کے معنی ہے. |
- A. ہجرت
- B. نصیحت
- C. ںصیب
- D. مدد
|
8 |
تودیع کے معنی ہے. |
- A. رخصت کرنا
- B. الوداع کرنا
- C. پیغام دینا
- D. الف اور ب دونوں
|
9 |
سورہ النصر میں مدد کا وعدہ کیا گیا ہے. |
- A. بنی اسرائیل سے
- B. مسلمانوں سے
- C. اہل عرب سے
- D. تینوں سے
|
10 |
سورہ النصر میں رکوع ہے |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|