1 |
عاد ثانی کہا جاتا ہے. |
- A. قوم ثمود کو
- B. قوم سبا کو
- C. اہل مدین کو
- D. بنی اسرائیل کو
|
2 |
قوم ثمود کی طرف بھیجا گیا. |
- A. حضرت ھود علیہ السلام
- B. حضرت لوط علیہ السلام
- C. حضرت صالح علیہ السلام
- D. حضرت آدم علیہ السلام
|
3 |
اللہ تعالی نے قوم عاد کو بچایا |
- A. آگ سے
- B. زلزلہ سے
- C. آندھی سے
- D. پانی سے
|
4 |
اللہ تعالی نے قوم ثمود کو مہلت دی. |
- A. دو دن کی
- B. تین دن کی
- C. چار دن کی
- D. پانچ دن کی
|
5 |
آپ علیہ السلام نے منع فرمایا. |
- A. شرک کرنے سے
- B. بتوں کی پوجا سے
- C. شرک اور بتوں کی پوجاسے
- D. کوئی بھی نہیں.
|
6 |
اللہ کا عذاب آیا تھا. |
- A. تیز آواز اور زلزلہ کی صورت میں.
- B. اندھی کی صورت میں.
- C. زلزلہ کی صورت میں
- D. چیخ کی صورت میں
|
7 |
قوم ثمود نے حضرت صالح علیہ السلام سے مطالبہ کیا. |
- A. مال و دولت کا
- B. گائے زبح کرنے کا
- C. ایک نشانی کا
- D. حکومت کا
|
8 |
اونٹنی کے معجزے کا تعلق ہے. |
- A. حضرت نوھ علیہ السلام سے
- B. حضرت لوط علیہ السلام سے
- C. حضرت صالح علیہ السلام سے
- D. حضرت آدم علیہ السلام سے
|
9 |
پہاڑ سے نکلی . |
- A. ایک زندہ چڑیا
- B. ایک زندہ گھوڑا
- C. ایک ذندہ اونٹنی
- D. کوئی بھی نہیں.
|
10 |
قوم ثمود کی طرف بھیجا گیا. |
- A. حضرت ھود علیہ السلام
- B. حضرت لوط علیہ السلام
- C. حضرت صالح علیہ السلام
- D. حضرت آدم علیہ السلام
|