1 |
حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم تھی. |
- A. قوم عاد
- B. قوم ثمود
- C. اہل مدین
- D. بنی اسرائیل
|
2 |
حضرت شعیب علیہ السلام نے اپنی قو کے برے انجام پر اظہار کیا. |
- A. افسوس کا
- B. خوشی کا
- C. شرمندگی کا
- D. بے نیازی کا
|
3 |
اللہ تعالی نے ........... کو عذاب سے بچایا |
- A. ایمان لانے والوں کو
- B. برائی سے بچنے والوں کو
- C. ناپ تول میں ایمان داری سے
- D. کوئی نہیں.
|
4 |
اللہ تعالی نے برکت دے رکھی تھی. |
- A. گھروں میں
- B. تجارت میں
- C. بین الاقوامی تجارت میں
- D. ان میں سے کوئی نہیں.
|
5 |
اللہ تعالی نے تجارت میں بہت برکت دے رکھی تھی. |
- A. قوم شعیب علیہ السلام
- B. قوم عاد
- C. قوم ثمود
- D. بنی اسرائیل
|
6 |
اللہ تعالی کی نعمتوں پر اس کا شکر کرتے ہوئے اس کی |
- A. تعریف کرنی چاہیے
- B. فرماں برداری کرنی چاہیے
- C. دلجوئی کرنی چاہیے
- D. ان میں سے کوئی نہیں.
|
7 |
حضرت شعیب علیہ السلام کا لقب ہے. |
- A. صفی اللہ
- B. خلیل اللہ
- C. خطیب الانبیاء
- D. کلیم اللہ
|
8 |
حضرت شعیب علیہ السلام کو بناکر بھیجا |
- A. فرشتہ
- B. نبی
- C. رسول
- D. کوئی بھی نہں.
|
9 |
اہل مدین کا علاقہ واقع تھا. |
- A. بلند پہاڑ پر
- B. بین الاقوامی تجارتی شاہراہ پر
- C. صحرا میں
- D. سمندر کے قریب
|
10 |
آپ علیہ السلام نے انہیں اللہ تعالی کا شکر گزار اور ........ کرنے کی نصیحت کی. |
- A. توبہ
- B. استٍغفار
- C. توبہ اور استغفار
- D. ان میں سے کوئی نہیں.
|