1 |
سورہ الناس کون سی سورت ہے. |
- A. مکی
- B. مدنی
- C. دونوں
- D. کوئی بھی نہیں
|
2 |
النفثت کے معنی ہے. |
- A. دم کرنے والی
- B. پھونکین مارنے والیاں
- C. دونوں
- D. کوئی نہیں
|
3 |
سورہ الناس کی کل آیات ہیں |
|
4 |
الناس کے معنی ہے. |
- A. سینے
- B. لوگ
- C. جنات
- D. شیطان
|
5 |
ہر شخص ہر صبح و شام سورۃ الاخلاص پڑھ لے |
- A. دو مرتبہ
- B. تین مرتبہ
- C. چار مرتبہ
- D. پانچ مرتبہ
|
6 |
سورہ الناس میں زکر ہے. |
- A. انسانوں اور جنات کا
- B. شیاطین اور جنات کا
- C. صرف جنات کا
- D. صرف انسانوں کا
|
7 |
سورۃ الناس میں کل آیات ہیں. |
- A. چار
- B. پانچ
- C. چھ
- D. سات
|
8 |
معوزتین میں پناہ مانگی گئی ہے. |
- A. دنیا
- B. دنیا اور آخرت کی تمام آفات کی
- C. شیطان کے شر کی
- D. جنات سے
|
9 |
قرآن مجید کی آخری سورت ہے. |
- A. سورہ الفلق
- B. سورہ کوثر
- C. سورہ الناس
- D. سورہ قدر
|
10 |
سورۃ الناس کہاں نازل ہوئی. |
- A. مدینہ
- B. مکہ
- C. دونوں
- D. کوئی نہیں.
|