1 |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم سورۃ الفلق اور سورۃ الناس کس نماز کے بعد رات کو سونے سے پہلے پڑھا کرتے تھے. |
- A. فرض نماز کے بعد
- B. سنت نماز کے بعد
- C. تہجد کی نماز کے بعد
- D. کوئی نہیں.
|
2 |
معوزتین میں اللہ تعالی کی پناہ مانگی گئی ہے. |
- A. دنیا کی تمام آفات سے
- B. آخرت کی تمام آفات سے
- C. دنیا و آخرت کی تمام آفات سے
- D. بڑھاپے سے
|
3 |
سورۃ الفلق کہاں نازل ہوئی. |
- A. مکہ میں
- B. مدینہ میں
- C. طائف میں
- D. بصرہ میں
|
4 |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم سورہ الفلق سورت کو کیا کرتے تھے |
- A. پڑھتے تھے
- B. ٔپڑھ کر دم کیا کرتے تھے
- C. پھونک مارتے تھے
- D. کوئی نہیں.
|
5 |
سورۃ الفلق کی کل آیات ہیں. |
- A. سورۃ الفلق میں کل پانچ آیات ہیں.
- B. چھ آیات ہیں
- C. سات آیات ہیں
- D. آٹھ آیات ہیں
|
6 |
معوزتین میں اللہ تعالی کی کس صفت کا اعلان کیا گیا ہے. |
- A. ربویت
- B. خاقیت
- C. رزاقیت
- D. کبریائی
|
7 |
سورہ الفلق اور سورۃ الناس کو کہا جاتا ہے. |
- A. حوامیم
- B. مسبحات
- C. معوزتین
- D. مقطعات
|
8 |
برائی سے بچنے کے لیے توفیق ضروری ہے |
- A. اللہ تعالی کی
- B. والدین کی
- C. فرشتوں کی
- D. دوستوں کی
|
9 |
معوزتین کے معنی ہے. |
- A. دو پناہ دینے والی سورتیں.
- B. پناہ دینے والی سورتیں
- C. پناہ میں آنے والی سورتیں.
- D. کوئی نہیں.
|
10 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم معوزتین پڑھتے تھے. |
- A. کھانے سے پہلے
- B. نماز سے پہلے
- C. نیند سے بیدار ہوکر
- D. سونے سے پہلے
|