1 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النیبین صلی اللہ علیہ وسلم نے سورہ الکفرون پڑھنے کی تلقین فرمائی |
- A. سونے سے پہلے
- B. کھانے سے پہلے
- C. سوکر اٹھنے کے بعد
- D. کھانے کے بعد
|
2 |
سورہ الکافرون میں کل آیات ہیں. |
- A. چار
- B. چھ
- C. سات
- D. آٹھ
|
3 |
کسی کو بھی اجازت نہیں ہے. |
- A. ٍغیر مسلموں سے معاہدہ کی
- B. غیر مسلموں سے خرید و فروخت کی
- C. غیر اللہ کی عبادت کی
- D. غیر مسلموں کی لین دین کی
|
4 |
اللہ تعالی کے علاوہ کسی کی عبادت کرنا کہلاتا ہے. |
- A. دھوکا
- B. منافقت
- C. شرک
- D. جہالت
|
5 |
اس سورت میں صاف انکار کیا گیا. |
- A. شرک سے
- B. بت پرستی سے
- C. رحم دلی سے
- D. مایوسی سے
|
6 |
ایک چوتھائی قرآن مجید قرار دیا گیا ہے. |
- A. سورہ الناس
- B. سورہ الکفرون
- C. سورہ اخلاص
- D. سورہ الفلق
|
7 |
سب سے بڑا گناہ قرار دیا گیا ہے. |
- A. شرک کو
- B. دوسروں کے حق مارنے کو
- C. بت پرستی کو
- D. کوئی نہیں.
|
8 |
بت پرستی سے صاف انکار ہے. |
- A. سورہ القریش
- B. سورہ الاخلاص
- C. سورہ الکفرون
- D. سورہ الناس
|
9 |
سورت الکفرون کی پہلی آیت میں خطاب کرکے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پیغام دیا. |
- A. مشرکین
- B. کافروں
- C. مسلمانوں
- D. کوئی نہیں
|
10 |
سورہ الکفرون میں بے زارای کا علان کیا. |
- A. جھوٹ سے
- B. غیبت سے
- C. شرک سے
- D. ملاوٹ سے
|