1 |
گرمیوں میں بازار سج جاتے ہیں. |
- A. آم سے
- B. تربوز سے
- C. خربوزوں سے
- D. مذکورہ تمام
|
2 |
کوئٹہ میں بدتری زلزلہ آیا. |
- A. 1930
- B. 1932
- C. 1935
- D. 1945
|
3 |
میلا مویشیاں منعقد ہوتا ہے. |
- A. فروری کے پہلے ہفتہ میں.
- B. فروری کے آخری ہفتہ میں
- C. مارچ کے پہلے ہفتہ میں
- D. اپریل کے آخری ہفتہ میں.
|
4 |
ہر موسم میں ایک خاص ہوتا ہے. |
- A. دن
- B. سماں
- C. سال
- D. مہینہ
|
5 |
شیندور میں پولو کھیلا جارہا ہے. پچھلے. |
- A. دو سو سالوں سے
- B. پانچ سو سالوں سے
- C. آٹھ سو سالوں سے
- D. نو سو سالوں سے
|
6 |
موسم گرم کے بعد ہی آغاز ہوجاتا ہے. |
- A. موسم سرما
- B. موسم بہار
- C. موسم خزاں
- D. موسم برسات
|
7 |
وہ نام جو کسی شخص کو حکومت کی طرف سے اس کی غیر معمولی خدمات کے صلے میں ملے کہلاتا ہے. |
- A. لقب
- B. تخلص
- C. خطاب
- D. کنیت
|
8 |
ایران کا نامور کمانڈر تھا |
- A. رستم
- B. سہراب
- C. شیروان
- D. سرخیل
|
9 |
چلی میں جو زلزلہ آیا اس کی رکٹر سکیل پر شدت تھی. |
- A. 7.3
- B. 7.9
- C. 8.5
- D. 9.6
|
10 |
مشکل کا متضاد ہے. |
- A. معروف
- B. مشہور
- C. آسان
- D. کھٹن
|