1 |
شندور کے میلے میں مقابلے بھی منعقد ہوتے ہیں. |
- A. کوہ پیمائی
- B. مچھلی پکڑنے کے
- C. گھڑ سواری کے
- D. تینوں
|
2 |
پاکستان کا دل کہا جاتا ہے. |
- A. فیصل آباد کو
- B. کراچی کو
- C. کوئٹہ کو
- D. لاہور کو
|
3 |
میلا مویشیاں منعقد ہوتا ہے. |
- A. فروری کے پہلے ہفتہ میں.
- B. فروری کے آخری ہفتہ میں
- C. مارچ کے پہلے ہفتہ میں
- D. اپریل کے آخری ہفتہ میں.
|
4 |
عیدالفطر مذہبی تہوار ہے. |
- A. مسیحوں کا
- B. مسلمانوں کا
- C. سکھؤں کا
- D. ہندؤؤں کا
|
5 |
شندور کی بلندی ہے. |
- A. 3738 میٹر
- B. 3838 میڑ
- C. 2323 میڑ
- D. 2316 میڑ
|
6 |
ہندوؤں کا تہوار ہے. |
- A. کرسمس
- B. ایسٹر
- C. دیوالی
- D. نوروز
|
7 |
شیندور میں پولو کھیلا جارہا ہے. پچھلے. |
- A. دو سو سالوں سے
- B. پانچ سو سالوں سے
- C. آٹھ سو سالوں سے
- D. نو سو سالوں سے
|
8 |
ہندؤؤں کے مذہبی تہواروں میں شامل ہیں. |
- A. دیوالی
- B. دسہرہ
- C. راکھی اور ہولی
- D. مذکورہ تمام
|
9 |
مسلمانوں کا تہوار ہے. |
- A. ایسٹر
- B. دسہرہ
- C. ہولی
- D. عیدالاضحیٰ
|
10 |
شب برات اور شب معراج مذہبی تہوار ہے. |
- A. مسلمانوں کے
- B. سکھوں کے
- C. مسیحیوں کے
- D. ہندؤؤں کے
|