1 |
جو پہلے بستیوں کی بستیاں اجاڑ دیا کرتا تھا . آج اس بیماری کا کہیں نام و نشان نظر نہیں آتا |
- A. ملیریا
- B. ہیضہ
- C. طاعون
- D. نمونیا
|
2 |
پانی کا متضاد ہے. |
- A. ہوا
- B. ریت
- C. آگ
- D. مٹی
|
3 |
چلی میں سب سے زیادہ شدید زلزلہ آیا |
- A. 1960
- B. 1954
- C. 1962
- D. 1963
|
4 |
بنجر کا صحیح معنی ہے. |
- A. قابل کاشت زمین
- B. قیمتی زمین
- C. خوب صورت زمین
- D. ناقابل کاشت زمین
|
5 |
دنیا میں سب سے زیادہ شدید زلزلہ 1960 میں آیا تھا. |
- A. چین میں
- B. انڈونیشیا میں
- C. بھارت میں
- D. چلی میں
|
6 |
چلی میں جو زلزلہ آیا اس کی رکٹر سکیل پر شدت تھی. |
- A. 7.3
- B. 7.9
- C. 8.5
- D. 9.6
|
7 |
انسان کو ناگہانی آفات کا سامنا رہا ہے. |
- A. اٹھارہویں صدی سے
- B. انیسویں صدی سے
- C. روز اول سے
- D. بیسویں صدی سے
|
8 |
جانی اور مالی نقصان ہوتا ہے. |
- A. سیاحت سے
- B. بیماری سے
- C. زلزلے
- D. بارش سے
|
9 |
اسم صفت کی اقسام ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
10 |
رفتہ رفتہ سائنس کی ترقی کے باعث دریافت ہونے لگے. |
- A. جدید آلات
- B. قدیم کھنڈرات
- C. قدیم شہر
- D. بیماریوں کے علاج
|