1 |
ہوتی ہے ہر اک مشکل |
- A. ختم مدینے میں
- B. دور مدینے میں
- C. آسان مدینے میں
- D. سہل مدینے میں.
|
2 |
مشکل کا متضاد ہے. |
- A. کھٹن
- B. آسان
- C. برداشت
- D. پریشانی
|
3 |
ہماری بخشش کا سامان ہے. |
- A. مکہ میں
- B. مدینے میں
- C. مسجد میں
- D. جدہ میں
|
4 |
وحدت کی وہاں تابش رحمت کی وہاں |
- A. گھٹا
- B. موج
- C. بارش
- D. ہوا
|
5 |
یہ میرا....... ہے، ہر دل کا عقیدہ ہے. |
- A. طریقہ
- B. سلیقہ
- C. عقیدہ
- D. قول
|
6 |
------------- کا ہماری ہے سامان مدینے میں. |
- A. شہرت
- B. جنگ
- C. بخشش
- D. دولت
|
7 |
پھر جاتے ہیں دن اس کے مل جاتی ہے. |
- A. زندگی اس کو
- B. خوشی اس کو
- C. جاں اس کو
- D. دانائی اس کو
|
8 |
نظم نعت کے مطابق ہر مشکل آسان ہوجاتی ہے. |
- A. اہستہ آہستہ
- B. ہمت سے
- C. محنت سے
- D. مدینے میں
|
9 |
یہ میرا عقیدہ ہے یہ دل کا |
- A. قرینہ ہے.
- B. اصول ہے.
- C. قصیدہ ہے
- D. عقیدہ ہے
|
10 |
خاک در اقدس ہپ رکھتی ہے جبیں. |
- A. ہوا
- B. جنت
- C. دنیا
- D. زمین
|