1 |
کسی بھی معاشرے کے لیے زہر قاتل سے کم نہیں. |
- A. چوری
- B. کرپشن یا بدعنوانی
- C. نشہ
- D. راہ زنی
|
2 |
برائیوں کی جث بھی کہا جاتا ہے. |
- A. مشکلات
- B. بیماری کو
- C. فراست کو
- D. کرپشن کو
|
3 |
بدعنوانی سے معاشرے میں جذبات فروغ پاتے ہیں. |
- A. مایوسی کے
- B. غصہ اور انتقام کے
- C. نفاق اور نفرت کے
- D. مذکورہ تمام
|
4 |
کرپشن کا لفظ فساد ، انحراف اور مفسد کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے. |
- A. فارسی میں
- B. ہندی میں
- C. اردو میں
- D. عربی میں
|
5 |
حلال اور تر کے درست متضاد کی فہرست |
- A. خشک و نم
- B. حرام اور نمکین
- C. جائز اور نم
- D. حرام اور خشک
|
6 |
اردو میں کرپشن کے معنی ہے |
- A. بد عملی
- B. بدعنوانی
- C. بد اخلاقی
- D. مذکورہ تمام
|
7 |
شہریوں کی تعلیم و تربیت پر بھرپور توجہ دینا. |
- A. براطریقہ ہے
- B. بدعنوانی پر قابو پانے کا طریقہ ہے.
- C. اچھا طریقہ ہے
- D. ناقص طریقہ ہے
|
8 |
دوست کا متضاد ہے. |
- A. دشمن
- B. ساتھی
- C. تاجر
- D. دولت مند
|
9 |
روشناس کا مترادف ہے. |
- A. ناامید
- B. نا آشنا
- C. واقف
- D. مہلک
|
10 |
سرکاری دفتروں میں قومی وسائل کا بے دریغ استعمال بھی. ...... کی زیل میں آنے والی حرکت ہے. |
- A. رشوت
- B. کرپشن
- C. نمائش
- D. خیانت
|