1 |
بہن بھائیوں میں حکیم سعید کا نمبر تھا. |
- A. پانچواں
- B. تیسرا
- C. دوسرا
- D. چوتھا
|
2 |
حکیم محمد سعید کو خاص لگاؤ تھا |
- A. جانوروں سے
- B. پرندوں سے
- C. بچوں سے
- D. کتابوں سے
|
3 |
حکیم محمد سعید نےبچوںکے لیے رسالہ شائع کرنا شروع کیا. |
- A. بچوں کا باغ
- B. ہمدرد نونہال
- C. گلستان
- D. پھول
|
4 |
حکیم محمد سعید نے زبردست خدمات انجام دیں. |
- A. طب کے شعبے میں
- B. دفاع کے شعبے میں
- C. سائنس کے شعبے میں
- D. معیشت کے شعبے میں.
|
5 |
حکیم محمد سعید پیدا ہوئے ہندوستان کے شہر. |
- A. کلکتہ
- B. بمبئی
- C. دہلی
- D. لدھیانہ
|
6 |
ٹھگ کی مونث ہے |
- A. ٹھکن
- B. ٹھگنی
- C. ٹھگی
- D. ٹھوگی
|
7 |
حکیم محمد سعید پاکستان تشریف لائے. |
- A. 1947
- B. 1948
- C. 1949
- D. 1950
|
8 |
طاقت اور اور دانش ور گرامر کی رو سے. |
- A. مرکبات
- B. اسم
- C. سابقے
- D. لاحقے
|
9 |
میاؤں میاؤں آواز ہے. |
- A. کتے کی
- B. گدھےکی
- C. بلی کی
- D. گھوڑے کی
|
10 |
حکیم محمد سعید کو اعزاز ملا |
- A. ستارہ جرات
- B. ستارہ امتیاز
- C. نشان امتیاز
- D. نشان حیدر
|