1 |
ناروا سلوک روا رکھا گیا. |
- A. بچوں کے ساتھ
- B. مردوں کے ساتھ
- C. خواتین کے ساتھ
- D. بزرگوں کے ساتھ
|
2 |
اللہ تعالی نے مدردوں کو پابند کیا کہ وہ تمام ضروریات پوری کریں. |
- A. اپنی خالہ کی
- B. اپنی بیوی کی
- C. اپنی پھوپھی کی
- D. اپنی دادی کی
|
3 |
عورت بنیادی طور پر حیثیتوں میں ہمارے سامنے آتی ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
4 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے بیٹی کو روز قیامت اپنے والدین کے لیے قرار دیا. |
- A. باعث برکت
- B. باّعث اطمینان
- C. باعث رحمت
- D. باعث شفاعت
|
5 |
دور جہالت میں کوئی حقوق نہ تھے. |
- A. بچوں کے
- B. بڑوں کے
- C. عورتوں کے
- D. مردوں کے
|
6 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے امہات المومنین رضی اللہ تعالی عنہ جو جس عزت و تکریم سے نوازا وہ. |
- A. ناقابل بیاں ہے
- B. عمومی ہے
- C. نمونہ ہے
- D. عجیب ہے
|
7 |
پولیس ، فوج ، قطار مثالیں ہیں. |
- A. اسم جمع
- B. اسم ظرف
- C. اسم آلہ کی
- D. اسم مکبر کی
|
8 |
فعل متعدی کی بڑی پہچان ہے. |
|
9 |
اللہ تعالی نے مردوں اور خواتین کے الگ الگ متعین کیے |
- A. فرائض
- B. کھانے
- C. گھر
- D. حقوق و فرائض
|
10 |
ٹیلی وژن ، کمر ، صحن لوگ یہ تلازمات ہیں. |
- A. باغ کے
- B. گھر کے
- C. ہسپتال کے
- D. بازار کے
|