1 |
اللہ تعالی نے رنگ برنگے پھول |
- A. سجائے
- B. مرجھائے
- C. لگائے
- D. کھلائے.
|
2 |
اللہ تعالی نے تتلی کو اڑنے کے سکھائے. |
- A. سلیقے
- B. طریقے
- C. انداز
- D. آداب
|
3 |
کلیوں کے ..........بھرنے کو |
- A. غنچے
- B. خوش بو
- C. دامن
- D. منھ
|
4 |
حمد کے مطابق گیت سنائے. |
- A. تاروں نے
- B. بلبل نے
- C. کوئل نے
- D. انسان نے
|
5 |
کلیوں کے دامن بھرنے کو موتی برسائے. |
- A. سونے کے
- B. چاندی کے
- C. اوس کے
- D. رنگے برنگے
|
6 |
بلبل نے بھی سنائے |
- A. نغمے
- B. ترانے
- C. گیت
- D. افسانے
|
7 |
دو یا دوسے زیادہ الفاظ کا ایسا مجموعہ جو اپنے لغوی معانی کی بجائے مخصوص معانی میں استعمال ہو کہلاتا ہے. |
- A. ضرب المثل
- B. فقرہ
- C. استعارہ
- D. محاورہ
|
8 |
درست محاورہ ہے. |
- A. شرم سے آگ ہونا
- B. شرم سے ڈوب مرنا
- C. شرم سے پانی پانی ہونا
- D. شرم سے گر جانا
|
9 |
بھونرا کا صحیح ًمعنی ہے. |
- A. جگنو
- B. سفید کپڑا جو پھولوں پر بیٹھتا ہے
- C. ایک سیاہ رنگ کا کیڑا جو پھولوں پر بیٹھتا ہے
- D. ایک سیاہ رنگ کا پرندہ
|
10 |
کوئل کو کی ،بھونرا......... |
- A. گایا
- B. کوکا
- C. چہکا
- D. گونجا
|