1 |
کہتے ہیں وہ دن اور .................. کا دن |
- A. آج
- B. کل
- C. منگل
- D. بدھ
|
2 |
چغل خور نے کسان کی بیوی سے کہا کہ دراصل کسنا ہوگیا ہے. |
- A. بوڑھا
- B. کوڑھی
- C. غریب
- D. لالچی
|
3 |
چغل خور کو اپنی ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑے |
- A. کام چوری کی وجہ سے
- B. سستی کی وجہ سے
- C. چغلی کھانے کی وجہ سے
- D. لڑنے جھگڑنے کی وجہ سے
|
4 |
چغل خور کی عادت تھی. |
- A. جھوٹ بولنا
- B. سوتے رہنا
- C. چوری کرنا
- D. چغلی کھانا
|
5 |
فصل پک جانے کی وجہ سے کسنا اپنے گھر نہیں گیا تھا. |
- A. دور روز سے
- B. تین روز سے
- C. چار روز سے
- D. پانچ روز سے
|
6 |
چغل خور چھوڑ کر کہیں اور جاچکا تھا. |
- A. شہر
- B. گھر
- C. گاؤں
- D. ملک
|
7 |
چغل خور نے کسنا کی بیوی سے بولا |
- A. سچ
- B. آدھا سچ
- C. جھوٹ
- D. آدھا جھوٹ
|
8 |
دشمن کا متضاد ہے. |
- A. مخالف
- B. مجاہد
- C. دوست
- D. چور
|
9 |
چغل خور نے کسان کے خاندان میں |
- A. صلح کروادی
- B. دوستی کروادی
- C. لڑائی کروادی
- D. نئی رسم متعارف کروادی
|
10 |
چغل خور کسان کے بھائیوں کے پاس گیا اور بولا کہ کسان کے سالے اسے زدوکوب کرتے ہیں. |
- A. ہر روز
- B. ہر دوسرے روز
- C. ہر تیسرے روز
- D. ہر چوتھے روز
|