1 |
شہید کا متضاد ہے. |
- A. نڈر
- B. سپہ سالار
- C. غازی
- D. بہادر
|
2 |
وہ نام جو کسی شخص کو حکومت کی طرف سے اس کی غیر معمولی خدمات کے صلے میں ملے کہلاتا ہے. |
- A. لقب
- B. تخلص
- C. خطاب
- D. کنیت
|
3 |
بھارت نے مغربی پاکستان پر حملہ کیا |
- A. 5 دسمبر
- B. 3 دسمبر
- C. 10 دسمبر
- D. 14 دسمبر
|
4 |
میجر شبیر شریف نے یہ تمام مرحلے طے کرلیے. |
- A. ساتھیوں کے ساتھ
- B. دوست کے ساتھ
- C. دشمن کے ساتھ
- D. کمپنی کے ساتھ
|
5 |
دشمن کا مترادف ہے. |
- A. دوست
- B. ساتھی
- C. مخالف
- D. بے باک
|
6 |
تعریف کا مترادف ہے. |
- A. خوشامد
- B. برائی
- C. مدح
- D. عاجزی
|
7 |
3 دسمبر 1971 کو بھارت نے حملہ کیا. |
- A. افغانستان پر
- B. عراق پر
- C. ایران پر
- D. مغربی پاکستان پر
|
8 |
اسم اشارہ کی قسمیں ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
میجر شبیر شریف کو کمپبی کی کمانڈ دے کر محاز پر بھیجا گیا. |
- A. کابل کے
- B. بنگال کے
- C. کشمیر کے
- D. سیالکوٹ کے
|
10 |
میجر شبیر شریف شہید کو شہادت کے بعد اعلی ترین پاکستانی اعزاز سے نوازا گیا. |
- A. تمغہ امتیاز
- B. تمغہ بسالت
- C. ہلال جرات
- D. نشان حیدر
|