1 |
نصف کا متضاد ہے. |
- A. قلیل
- B. کثیر
- C. مکمل
- D. آدھا
|
2 |
پاکستان اب تک ہاکی کے سب سے زیادہ ورلڈ کپ جیت چکا ہے جن کی تعداد ہے. |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھے
|
3 |
جدید اولمپک مقابلوں کا آغاز ہوا. |
- A. 1896
- B. 1898
- C. 1899
- D. 1893
|
4 |
نامور کا مترادف ہے. |
- A. واقف
- B. جاننے والا
- C. شناسا
- D. مشہور
|
5 |
ہمارا دماغ ھی بہترین نتائج فراہم کرے گا جب ہم جسمانی طور پر ہوں |
- A. موٹے
- B. آرام طلب
- C. کم زور
- D. مضبوط اور توانا
|
6 |
ہاکی کو اولمپک مقابلوں میں شامل کیا گیا. |
- A. 1906
- B. 1907
- C. 1908
- D. 1909
|
7 |
ہاکی کے ہر ٹیم میں کھلاڑی ہوتے ہیں. |
- A. آٹھ
- B. نو
- C. دس
- D. گیارہ
|
8 |
ہمارا روزمرہ مشاہدہ ہے کہ صحت بہتر ہوتی ہے. |
- A. زیادہ سونے سے
- B. زیادہ کھانے سے
- C. کھیلوں سے
- D. وزن اٹھانے سے
|
9 |
ہاکی ، کھیلوں میں سر فہرست ہے کھلاڑیوں کو بنانے میں. |
- A. چست
- B. توانا
- C. دلیر اور سبک رفتار
- D. مذکورہ تمام
|
10 |
مشہور مقولہ ہے صحت مند جسم ضامن ہے. |
- A. صحت مند دل کا
- B. صحت مند بالوں کا
- C. صحت مند دماغ کا
- D. صحت مند جلد کا
|