1 |
عشرہ مبشرہ میں شامل ہیں. |
- A. حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ
- B. حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
- C. حضرت جعفر طیار رضی اللہ تعالی عنہ
- D. حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ
|
2 |
جو الفاظ املا یا آواز کے لحاظ سے ایک دوسرے سے ملتے جلتے ہوں مگر ان کےمعنی مختلف ہوں کہلاتے ہیں. |
- A. مذکر الفاظ
- B. مونث الفاظ
- C. متشابہ الفاظ
- D. ہم آواز
|
3 |
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنا گھوڑا ڈال دیا |
- A. نہر میں
- B. تالاب میں
- C. سمندر میں
- D. دریا میں
|
4 |
بصارت کے صحیح معنی ہے. |
- A. سننے والا
- B. بولنے والا
- C. دیکھنے والا
- D. چلنے والا
|
5 |
اختلاف کا متضاد ہے. |
- A. خلاف
- B. موافق
- C. حمایت
- D. اتفاق
|
6 |
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب تھا. |
- A. فاتح عراق
- B. فاتح مصر
- C. فاتح شام
- D. فاتح ایران
|
7 |
متشابہ الفاظ کی نشان دہی کریں. |
- A. آم -عام
- B. آم-نام
- C. آج -تاج
- D. عرض -غرض
|
8 |
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ کوفہ کے رہے. |
- A. صدر
- B. وزیر
- C. گورنر
- D. مشیر
|
9 |
ہلال کا متشابہ لفظ ہے. |
- A. کمال
- B. جلال
- C. حلال
- D. بلال
|
10 |
بہرہ شیر اور دارآلحکومت مدائن کے درمیان حائل تھا. |
- A. دریائے فرات
- B. دریائے دجلہ
- C. دریائے عراق
- D. دریائے دمشق
|