1 |
بہاول پور شہر ہے. |
- A. سندھ کا
- B. بلوچستان کا
- C. خیبر پختون خواہ کا
- D. پنجاب کا
|
2 |
پاکستان کا سب سے بڑا نیشنل پارک ہے. |
- A. جناح پارک
- B. ایوبیہ پارک
- C. ہنگول نیشنل پارک
- D. کیر تھر نیشنل پارک
|
3 |
گمراٹ آبشار تک پہنچنے کے لیے جیپ سے اگر کر پیدل چلنا پڑتا ہے. |
- A. 10 منٹ
- B. 20 منٹ
- C. 30 منٹ
- D. 40 منٹ
|
4 |
ترقی کا متضاد ہے. |
- A. اختتام
- B. تنزلی
- C. انجام
- D. زوال
|
5 |
وادی گمراٹ میں ایک چھوٹا سا گاؤں ہے. |
- A. بچاڑتن
- B. پجلوڑی
- C. کوندل شی
- D. شکن بانڈہ
|
6 |
وادی نتر ، گلگت سے ہے. |
- A. آدھے گھنٹے کے فاصلے پر
- B. ایک گھنٹے کے فاصلے پر
- C. اڑھائی گھنٹے کے فاصلے پر
- D. تین گھنٹے کے فاصلے پر
|
7 |
ہنگول کو نیشنل پارک کا درجہ دیا گیاتھا. |
- A. 1988
- B. 1978
- C. 1968
- D. 1958
|
8 |
وہ اسم مشتق جو مصدر کے معنی دے کہلاتا ہے |
- A. اسم معرفہ
- B. اسم نکرہ
- C. اسم حاصل مصدر
- D. اسم ضمیر
|
9 |
حسین و جمیل مرکب ہے. |
- A. جاری
- B. عطفی
- C. اضافی
- D. توصیفی
|
10 |
چبلہ بانڈی پل سے شرو ہوکر تاؤبٹ ایک 240 کلومیٹر کی مسافت پر پھیلی وادی کا نام ............. ہے. |
- A. ناران
- B. کاغان
- C. نیلم
- D. لیپہ
|