1 |
جمع لفظ کی نشاندہی کریں. |
- A. قیمتی
- B. بات
- C. دعا
- D. عورتیں
|
2 |
پ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم پیکر تھے. |
- A. انکسار کا
- B. لطافت کا
- C. ظرافت کا
- D. نرم مزاجی کا
|
3 |
کسی بھی مادہ جنس کے لیے لفظ استعمال کیا جاتاہے. |
- A. متضاد
- B. مترادف
- C. مونث
- D. قافیہ
|
4 |
مونث لفظ کی نشاندہی کریں. |
- A. لڑکا
- B. آدمی
- C. خاتون
- D. بزرگ
|
5 |
عورتیں بڑھاپے کی حالت میں نہیں جائیں گی. |
- A. دوذخ میں
- B. جںت میں
- C. گھر میں
- D. حج کرنے
|
6 |
تبسم کا مترادف ہے. |
- A. غصہ
- B. تلخی
- C. قہقہہ
- D. مسکراہٹ
|
7 |
کسی بھی نر جنس کے لیے لفظ استعمال کیا جاتاہے. |
- A. مذکر
- B. مؤنث
- C. وآحد
- D. جمع
|
8 |
بدوی صحابی رضی اللہ تعالی عنہ کا نام تھا. |
- A. ماہر
- B. جعفر
- C. زاہر
- D. منصور
|
9 |
دیہات کی چیزیں لاکر بازار میں فروخت کررہے تھے. |
- A. حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ
- B. حضرت زاہر رضی اللہ تعالی عنہ
- C. حضرت ابو طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ
- D. حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
|
10 |
محبت کا متضاد ہے. |
- A. پیار
- B. خلوص
- C. نفرت
- D. شکایت
|