1 |
موسم میں خنکی آنا شروع ہوجاتی ہے. |
- A. اگست کے آخر
- B. جولائی کے آخر
- C. مارچ کے آخر
- D. ستمبر کے آخر
|
2 |
ہر موسم میں ایک خاص ہوتا ہے. |
- A. دن
- B. سماں
- C. سال
- D. مہینہ
|
3 |
ہمیں پاکستان کے موسمیاتی تنوع کی افادیت کا نہیں ہے. |
- A. احساس
- B. اندازہ
- C. اعتراف
- D. مشوق
|
4 |
نئے پتے اور پھول کھلتے ہین. |
- A. خزاں میں
- B. گرمی میں
- C. بہار میں
- D. سردی میں
|
5 |
برسات رہتی ہے. |
- A. مئی کے آخر تک
- B. ستمبر کے آخر تک
- C. جولائی کے آخر تک
- D. جون کے آخر تک
|
6 |
سعودی عرب اور دبئی میں سارا سال رہتی ہے. |
- A. سردی
- B. بہار
- C. گرمی
- D. خزاں
|
7 |
موسم گرم میں زمین تپ کر بن جاتی ہے. |
- A. سونا
- B. چاندی
- C. تانبا
- D. لوہا
|
8 |
شان خداوندی قواعد کی رو سے ہے. |
- A. مرکب اضافی
- B. مرکب توصیفی
- C. مرکب عطفی
- D. مرکب عددی
|
9 |
خاص طور پر سکنجین کا استعمال زیادہ ہوجاتا ہے. |
- A. سردی میں
- B. گرمی میں
- C. بہار میں
- D. خزاں میں
|
10 |
موسم گرم کے بعد ہی آغاز ہوجاتا ہے. |
- A. موسم سرما
- B. موسم بہار
- C. موسم خزاں
- D. موسم برسات
|