1 |
جذباتی نشوونما کا تعلق ہے. |
- A. دل سے
- B. قد کاٹھ سے
- C. دماغ سے
- D. بصارت کی تیزی سے
|
2 |
لباس میں عمومی خطوط کیاتاثر دیتے ہیں. |
- A. لمبائی.
- B. چوڑائی
- C. موٹائی
- D. خوبصورتی
|
3 |
لباس میں عام طور پر استعمال ہونے والے خطوط کی کتنی اقسام ہیں. |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
4 |
روپیہ ، آمدنی اور مادی اشیاء شامل ہیں. |
- A. انسانی وسائل میں
- B. غیر انسانی وسائل میں
- C. خاص وسائل میں
- D. مادی وسائل میں
|
5 |
ہمارے جسم کا سب سے زیادہ حصہ مشتمل ہے. |
- A. پروٹین
- B. وٹامن
- C. کاربوہائڈریٹس
- D. پانی
|
6 |
دانتوں کو روزانہ مسواک یا برش سے صاف کرنا چاہیے. |
- A. دو مرتبہ
- B. تین مرتبہ
- C. چار مرتبہ
- D. پانچ مرتبہ
|
7 |
ایسے زرائع و وسائل جو مادی حالت میں پائے جاتے ہیں کہلاتے ہیں. |
- A. مادی وسائل
- B. انسانی وسائل
- C. خاص وسائل
- D. عام وسائل
|
8 |
آرٹ کے اصول ہیں |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھے
|
9 |
امور خانہ داری سے کیا مراد ہے. |
- A. گھر کا کاروبار
- B. گھر کا انتظام
- C. گھر کی فروخت
- D. گھر خالی کرنا
|
10 |
نشوونما کے دوران پیدا ہونے والی تبدیلیاں جسمانی اور دماغی ہوتی ہیں جو جاری رہتی ہیں. |
- A. آدھی عمر
- B. چوتھائی عمر
- C. ساری عمر
- D. ادھیڑ عمر
|