1 |
امریکہ کے ایک شہر میں کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ہوم اکنامکس کو ایک باقاعدہ مضمون کا نام دیا گیا . |
- A. 1899
- B. 1980
- C. 1890
- D. 1990
|
2 |
لاہور اور کراچی میں ہوم اکنامکس کالج شروع کیے گئے. |
- A. 1950
- B. 1899
- C. 1890
- D. 1990
|
3 |
.............کا مضمونسائنس بھی ہے اور آرٹ بھی |
- A. ہوم اکنامکس
- B. حیاتیات
- C. طبیعیات
- D. کیمیا
|
4 |
آج کل کے دور میں لڑکیوں کے لیے ہوم اکنامکس کی تعلیم ............ہے |
- A. فائدہ مند
- B. فضول
- C. ضروری
- D. معمولی
|
5 |
ہوم اکنامکس کے ابتدائی اسکولوں کا نام دیا گیا . |
- A. ہائی اسکولوں کا
- B. ڈیم سکولوں کا
- C. فیشنیگ اسکولوں کا
- D. ایلیمنٹری اسکولوں کا
|
6 |
فلیشنگ اسکولوں کے نام سے ادارے شروع ہوئے. |
- A. امریکہ میں
- B. فرانس میں
- C. برطانیہ میں
- D. جرمنی میں
|
7 |
لباس اور پارچہ بافی کس مضمون میں شامل ہیں. |
- A. ریاضی
- B. جنرل سائنس
- C. ہوم اکنامکس
- D. جغرافیہ
|
8 |
پاکستان میں اس وقت ہوم اکنامکس کے مضمون میں کتنے علوم میں اعلی تعلیم حاصل کرنے کا مواقع موجود ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
1955 میں پاکستان کے شہروں.......... میں ہوم اکنامکس کالج شروع کیے گئے. |
- A. لاہور اور کراچی
- B. لاہور اور فیصل آباد
- C. کراچی اور اسلام آباد
- D. لاہور اور اسلام آباد
|
10 |
ہوم اکنامکس کن علوم کا باہم امتزاج ہے. |
- A. سائنس اور ریاضی
- B. جغرافیہ اور سائنس
- C. سائنس اور آرٹ
- D. سائنس اور کمپیوٹر سٹڈی
|