1 |
ریتی مٹی اپنے مساوی الجم چکنی مٹی سے ہوتی ہے. |
- A. بھاری
- B. ہلکی
- C. برابر
- D. نرم
|
2 |
عام طور پر زمین میں پانی کتنے فیصد ہوتا ہے. |
- A. 5%
- B. 10%
- C. 15%
- D. 25%
|
3 |
میرا زمین میں چکنی مٹی اور ریت کے اجزا کی نسبت زیادہ ہوتی ہے. |
- A. کھاد
- B. نمی
- C. بھل
- D. گوبر
|
4 |
ریتی زمین میں ریت کے زروں کی تعداد ہوتی ہے. |
- A. 60 فیصد
- B. 63 فیصد
- C. 65 فیصد
- D. 70 فیصد
|
5 |
ریتی مٹی کے مقابلے میں چکنی مٹی میں پانی کی مقدار ہوتی ہے. |
- A. کم
- B. زیادہ
- C. برابر
- D. ہوتی ہی نہیں
|
6 |
عام زمین جس میں فصل کاشت ہورہی ہو اسے طبعی اجزا کی نسبت جتنے حصوں میں تقسیم کرتےہی. |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
7 |
مٹی میں پائے جانے والے اجزا میں چکنی مٹی اور بھل کے علاوہ تیسری کون سی چیز شامل ہے. |
- A. جپسم
- B. میگنیشیم
- C. پوٹاشیم
- D. ریت
|
8 |
روہی زمین میں چکنی مٹی تقریبا 45 فیصد ، بھل 30 فیصد اور ریت ہوتی ہے. |
- A. 20 فیصد
- B. 25 فیصد
- C. 30 فیصد
- D. 40 فیصد
|
9 |
اس زمین سے بہتر پیداوار ہوتی ہے. |
- A. ریتی زمین
- B. چکنی زمین
- C. میرا زمین
- D. ملی جلی زمین
|
10 |
زمین کے اندر پائے جانے والے زرات کے درمیان موجود ہوتی ہے |
- A. کاربن
- B. آکسیجن
- C. ہوا
- D. نائٹروجن
|