1 |
وزیری بھیڑوں سے حاصل کردہ اون کی سالانہ اوسط پیداوار ہوتی ہے. |
- A. چار کلوگرام
- B. دو کلوگرام
- C. ایک کلوگرام
- D. سات کلوگرام
|
2 |
گملے کی مٹی سخت ہوتو اس میں پھیل نہیں سکتی. |
- A. پودے کی جڑیں
- B. پودے کی خوراک
- C. پودے کی روئیدگی
- D. پودے کی شاخیں
|
3 |
عموما درختوں پر نئے پتے اگتے ہیں. |
- A. گرمی میں
- B. سردی میں
- C. خزاں میں
- D. بہار میں
|
4 |
زیادہ پانی سے پودے کی گل جاتی ہے. |
- A. جڑیں
- B. شاخیں
- C. ُپتے
- D. تنا
|
5 |
کچھ پودے نمدار مقامات اور دلدلوں میں اگتے ہیں ایسے پودے کہلاتے ہیں. |
- A. صحرائی پودے
- B. میدانی پودے
- C. آبی پودے
- D. جزوی بوٹیاں
|
6 |
جانوروں کوکتنی دفعہ صاف ستھرا پانی پلانا چاہیے. |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
7 |
موسمی لحاظ سے پھول دار پودوں کو تقسیم کیا جاتاہے. |
- A. چھے اقسام
- B. چار اقسام
- C. دو اقسام
- D. تین اقسام
|
8 |
میرا زمین میں چکنی مٹی اور ریت کے اجزا کی نسبت زیادہ ہوتی ہے. |
- A. کھاد
- B. نمی
- C. بھل
- D. گوبر
|
9 |
درختوں کے پتے جھڑتے ہیں |
- A. گرمی میں
- B. سردی میں
- C. خزاں میں
- D. بہار میں
|
10 |
کس جڑی بوٹی کی جڑی گھٹلی دار ہوتی ہیں. |
- A. براگھاس
- B. میناکی
- C. اٹ سٹ
- D. ریواڑی کی
|