1 |
دل کی حرکت کو درست رکھتے ہیں. |
- A. معدنی نمکیات
- B. وٹامنز
- C. کاربوہائیڈریٹس
- D. چکنائی کے اجزا
|
2 |
بنیادی غذائی اجزا ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. چھے
|
3 |
تازہ پھل نباتاتی زرائع ہیں. |
- A. پروٹین کے
- B. چکنائی کے
- C. وٹامن کے
- D. کیلشیم کے
|
4 |
ہمارے جسم کا سب سے زیادہ حصہ مشتمل ہے. |
- A. پروٹین
- B. وٹامن
- C. کاربوہائڈریٹس
- D. پانی
|
5 |
ایک آدمی کے وزن کو کتنے فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے |
- A. 50 سے 60
- B. 55 سے 60
- C. 40 سے 50
- D. 30 سے 40
|
6 |
جسم کو وٹامن اے ، ڈی . سی اور کے فراہم کرتی ہے. |
- A. چکنائی
- B. پروٹین
- C. شکر
- D. مالٹوز اور شکر
|
7 |
بینائی کو صحیح رکھنے میں مدد دیتے ہیں. |
- A. وٹامنز
- B. پروٹین
- C. لحمیات
- D. معدنی نمکیات
|
8 |
کاربوہائیڈریٹس ہوتے ہیں. |
- A. دو طرح کے
- B. تین طرح کے
- C. چار طرح کے
- D. پانچ طرح کے
|
9 |
کاربن ، آکیسجن اور ہائیڈروجن مل کر بنتے ہیں. |
- A. کاربوہائیڈریٹس
- B. وٹامنز
- C. معدنی نمکیات
- D. تیل
|
10 |
جسم کو کتنے اہم معدنی نمکیات کی ضرورت ہوتی ہے |
- A. دس
- B. بیس
- C. بائس
- D. تیس
|