1 |
ابتدائی بچپن کا دور کونسا ہے. |
- A. 3-8 سال
- B. 8 - 12 سال
- C. 12- 20 سال
- D. پیدائش سے 3 سال
|
2 |
شیر خوارگی کا دور پیدائش سے لے کر محیط ہوتا ہے. |
- A. تین سال تک
- B. چار سال تک
- C. پانچ سال تک
- D. دس سال تک
|
3 |
وزن ، قد کاٹھ اور حجم وغیرہ شامل ہیں. |
- A. زہنی نشوونما
- B. جسمانی نشوونما
- C. جذباتی نشوونما
- D. حرکی نشوونما
|
4 |
بارہ سال سے شروع ہوکر بیس سال تک جاری رہتا ہے. |
- A. جوانی کا دور
- B. دور بلوغت
- C. بڑھاپا
- D. بچپن
|
5 |
نشوونما کے کون سے پہلو کا تعلق انسانی ذہن سے ہوتا ہے. |
- A. جسمانی نشوونما
- B. زہنی نشوونما
- C. جذباتی نشوونما
- D. معاشرتی نشوونما
|
6 |
تین سے آٹھ سال تک جاری رہتا ہے. |
- A. بچپن کا آخری دور
- B. بچپن کا ابتدائی دور
- C. دور بلوغت
- D. جوانی کا دور
|
7 |
نشوونما کے کس دور میں رفتار زندگی کے دیگر تمام ادوار سے تیز ہوتی ہے. |
- A. شیر خوارگی
- B. ابتدائی بچپن
- C. قبل از وقت
- D. دوربلوغت
|
8 |
وہ تبدیلی جو دیگر افراد کے ساتھ میل جول سے پیدا ہوتی ہے کہلاتی ہے. |
- A. حرکی نشوونما
- B. زہنی نشوونما
- C. جذباتی نشوونما
- D. معاشرتی نشوونما
|
9 |
جذباتی نشوونما کا تعلق ہے. |
- A. دل سے
- B. قد کاٹھ سے
- C. دماغ سے
- D. بصارت کی تیزی سے
|
10 |
بچہ ٹانگوں اور بازوؤں کےعضلات پر کنٹرول حاصل کرتا ہے. |
- A. زندگی کے پہلے چار، پانچ سال میں
- B. زندگی کے پہلے چھے ، سات سال میں
- C. زندگی کے پلے دس، گیارہ سال میں
- D. زندگے کے پہلے دس، پندرہ سال میں
|