5th Chapter

6th Home Economics Chapter 5 Test

Here you can prepare 6th Home Economics Chapter 5 Test. Click the button for 6th Home Economics Chapter 5 100% free full practice test.

6th Class Home Economics Chapter 5 MCQ Test With Answer for Chapter 5

6th Class Home Economics Chapter 5 MCQ Test With Answer for Chapter 5

Sr. # Questions Answers Choice
1 بچوں کی گفتگوکو بہتر بنانے کا بہترین زریعہ ہے.
  • A. رونا
  • B. کھیل
  • C. سونا
  • D. ڈانٹ ڈپٹ
2 3 سے 4 سال تک بچے کھیلتے ہیں.
  • A. تعلق والے کھیل
  • B. متوازی کھیل
  • C. مشاہداتی کھیل
  • D. میل جول کے کھیل
3 کھیل کو صرف وقت ضائع کرنے کا زریعہ سمجھا جاتا ہے.
  • A. دو سال پہلے
  • B. ایک سال پہلے
  • C. تین سال پہلے
  • D. بہت سال پہلے
4 کھیل بے حد اہمیت رکھتا ہے
  • A. بوڑھوں کے لیے
  • B. بیماروں کےلیے
  • C. بچوں کے لیے
  • D. کسی کے لیے نہیں
5 متوازی کھیل بچے کس عمر میں کھیلتے ہیں.
  • A. ڈھائی سال سے تین سال
  • B. 2 سے ڈھائی سال
  • C. 4 سے ساڑھے چار سال
  • D. 5 سے ساڑھے پانچ سال
6 بچوں کے مثبت اور منفی جذبات کی ترجمانی ہوتی ہے.
  • A. سونے سے
  • B. کھیل کے دوران
  • C. کھانے کے دوران
  • D. رونے سے
7 بچے کے کھیل میں بہتری آتی ہے.
  • A. وہ جوں جوں بڑا ہوتا ہے.
  • B. وہ جوں جوں شرارتی ہوتا ہے.
  • C. جب وہ بیمار ہوتا ہے.
  • D. جب وہ کم کھیلتا ہے.
8 جسم کے پٹھوں میں مضبوطی آتی ہے.
  • A. کم خوراک کھانے سے
  • B. بہتر خوراک کھانے سے
  • C. خراب خوراک کھانےسے
  • D. ملاوٹ والی خوراک کھانے سے
9 بچے کے مشاہداتی کھیل کا زمانہ ہوتا ہے.
  • A. 3 سے ساڑھے تین سال
  • B. 2 سے ڈھائی سال
  • C. 4 سے ساڑھے چار سال
  • D. 5 سے ساڑھے پانچ سال
10 کھیل سے اضافہ ہوتا ہے.
  • A. بچوں کی زہانت میں
  • B. بچوں کی کند زہنی میں
  • C. بچوں کی شرارتوں میں
  • D. بچوں کی بیماری میں

Share your comments questions here
Sort By:
X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

inquiry-image

Free Admission Advice

Fill the form. Our admission consultants will call you with admission options.

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Forgot Password

to continue to ilmkidunya.com

X

Register Type

Please Provide following information to Register

  • Student
  • Tutor
  • Consultant
  • Employer