7th Chapter

6th Home Economics Chapter 7 Test

Here you can prepare 6th Home Economics Chapter 7 Test. Click the button for 6th Home Economics Chapter 7 100% free full practice test.

6th Class Home Economics Chapter 7 MCQ Test With Answer for Chapter 7

6th Class Home Economics Chapter 7 MCQ Test With Answer for Chapter 7

Sr. # Questions Answers Choice
1 دو تین مرتبہ انکھوں کو ٹھنڈے پانی سے دھونا چاہیے.
  • A. ہفتے میں
  • B. روزانہ
  • C. مہینے میں
  • D. سال میں
2 انسان کی سب سے پہلی نظر پڑتی ہے.
  • A. کسی کے پاؤں پر
  • B. کسی کے چہرے پر
  • C. کسی کے ہاتھ پر
  • D. کسی کے ٹانگوں پر
3 صحت مند جسم کےلیے غسل کرنا بے حد ضروری ہے.
  • A. روزانہ
  • B. کبھی کبھار
  • C. مہینے میں
  • D. ہفتے بعد
4 دانتوں کو روزانہ مسواک یا برش سے صاف کرنا چاہیے.
  • A. دو مرتبہ
  • B. تین مرتبہ
  • C. چار مرتبہ
  • D. پانچ مرتبہ
5 غسل کرنے کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہیے.
  • A. پانی اور تولیہ
  • B. تیز صابن
  • C. اچھے صابن
  • D. صابن اور پانی
6 روزانہ نہانا اپنے دعانت ،بالوں ،ہاتھ ، پاؤں اور ناخنوں کو صاف ستھرا رکھنا ہے.
  • A. زاتی زیبائش
  • B. فیشن
  • C. بے فائدہ کام
  • D. فضول کام
7 صابن سے اچھی طرح دھونا چاہیے.
  • A. ہاتھوں کو
  • B. اناج کو
  • C. سبزیوں کو
  • D. پھلوں کو
8 بالوں کو کم از کم دو دفعہ اور گرمیوں کےموسم میں تین دفعہ دھونا چاہیے.
  • A. مہینے میں
  • B. ہفتے میں
  • C. پندرہ دن بعد
  • D. سال بعد
9 ہفتے یا دو ہفتے کے بعد پاؤں نیم گرم پانی میں بھگونے چاہییں.
  • A. دس سے پندرہ منٹ کے لیے
  • B. پانچ منٹ کےلیے
  • C. دو سے تین منٹ کے لیے
  • D. چار سے پانچ منٹ کے لیے
10 نہانے کے بعد نرم کپڑے سے اندر اور باہر سے خشک کرنا چاہیے.
  • A. آنکھوں کو
  • B. ناک کو
  • C. کانوں کو
  • D. ہاتھوں کو

Share your comments questions here
Sort By:
X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

inquiry-image

Free Admission Advice

Fill the form. Our admission consultants will call you with admission options.

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Forgot Password

to continue to ilmkidunya.com

X

Register Type

Please Provide following information to Register

  • Student
  • Tutor
  • Consultant
  • Employer