1 |
ایک ہی وقت میں درکار ہوتے ہیں. |
- A. کم زرائع
- B. لامحدود زرائع
- C. بہت سے زرائع
- D. دو زرائع
|
2 |
سیڑھیاں اترنے چڑھنے کھیل کود میں کام آتی ہے. |
- A. قوت اور توانائی
- B. سانس
- C. حرکت
- D. سستی
|
3 |
وقت انسانی وسائل میں ہے. |
- A. اہم ترین
- B. کم اہم
- C. کچھ خاص نہں
- D. فضول
|
4 |
ایسے زرائع و سائل ہیں جو فطری طور پر انسان میں موجود ہیں. |
- A. مادی
- B. غیر مادی
- C. سرمایہ کے زرائع
- D. تمام زرائع
|
5 |
زرائع و سائل کی اقسام ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
6 |
وسائل و زرائع کا ہونا |
- A. ضروری نہیں
- B. ضروری ہے
- C. اہم نہیں
- D. فضول ہے
|
7 |
روپیہ ، آمدنی اور مادی اشیاء شامل ہیں. |
- A. انسانی وسائل میں
- B. غیر انسانی وسائل میں
- C. خاص وسائل میں
- D. مادی وسائل میں
|
8 |
کسی کام کو خوبی سے کرنا اور ہنر سیکھنا کہلاتاہے. |
- A. کام
- B. حکمت عملی
- C. مہارت
- D. دانائی
|
9 |
زرائع و سائل کی اقسام ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
10 |
ایک دن کے چوبیس گھنٹے ، کئی سال یا پوری زندگی کہلاتے ہیں |
- A. وقت
- B. لمحے
- C. ادیان
- D. صدی
|